اہم خبریں

نماز کے 13 فرض!کیا آپ جانتے ہیں کہ ان میں سے کسی ایک فرض کے بھی نہ کرنے سے نماز دوبارہ ادا کرنی پڑتی ہے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہم سب مسلمان جانتے ہیں کہ نماز دین کا ستون ہے اور نماز ہر مسلمان پر فرض ہے اور قیامت کے دن بھی سب سے پہلے اسی فرض کے بارے میں پوچھا جائے گا ہم میں سے بہت سے مسلمانوں باقاعدگی سے نماز ادا کرتے ہیں لیکن ان سب کے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ نماز کے کچھ فرائض ہوتے ہیں اور اگر ان فرائض کو ادا نہ کیا جائے یا ان فرائض ادا کرنے میں تھوڑی سی بھی غفلت برتی جائے تو اس صورت میں نماز ادا کرنی پڑتی ہے۔

 

 

نماز کے کل تیرہ فرائض ہیں نماز کا سب سے پہلا جو فرض ہے وہ یہ ہے کہ آپ کا بدن صاف ہو یعنی کہ نماز کے لئے صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے اور آپ کے جسم کی صفائی بھی بہت ضروری ہے ۔ نماز میں آپ کے جسم کے ساتھ آپ کے کپڑوں کا بھی پاک صاف ہونا بہت ضروری ہے اور یہ بھی نماز کے فرائض میں سے ہے ۔ نماز کے لیے ستر کا ڈھانپنا بھی ایک فرض ہے ۔ نماز کی جگہ کا پاک صاف ہونا بہت ضروری ہے۔ نماز وقت پر ادا کرنی چاہیے۔ نماز ہمیشہ قبلہ رخ منہ کر کے پڑھیں۔ نماز پڑھنے کی نیت کریں۔ تکبیر تحریمہ پڑھیں۔ نماز میں قیام کریں یعنی نماز میں کھڑے ہوں ۔ قرات بھی نماز کے فرائض میں سے ہے اس کے علاوہ رکوع و سجود اور التحیات بھی نماز کے فرائض میں سے ہے ۔

 

 

نماز کی فرائض وہ زیادہ ضروری ہے اور ان فرائض کے بغیر نماز ادا نہیں ہو سکتی اگر آپ ان میں سے کوئی ایک بھی چھوڑ دیتے ہیں تو آپ پر فرض ہے کیا آپ نماز کو دوبارہ ادا کریں۔

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago