پاکستان (نیوز اویل)، جاپان نے 1998 میں جب نواز شریف وزیراعظم تھے اس وقت تعلیم اور صحت کے لیے پاکستان کو پچیس کروڑ ڈالرز کے فنڈ دئیے تھے جن کا کچھ پتہ ہی نہیں کہ وہ کہاں گئے ہیں نیب نے 24 سالہ پرانا کیس کھول دیا ہے اس پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق نیب نے اس کی تمام تفصیلات مانگ لی ہے لیکن اس رقم جو کہ 25 کروڑ ڈالر اور پاکستان کے تقریباً چالیس ارب روپے بنتے ہیں اس کا کچھ پتہ نہیں کہ وہ کدھر ہیں اور اس کا کوئی ریکارڈ بھی موجود نہیں ہے کہ یہ کس جگہ پر استعمال ہوئی یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ یہ فنڈز کن اکاؤنٹس میں منتقل ہوئے تھے کیوں کہ ان کا کسی قسم کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…