پاکستان (نیوز اویل)، آج کل سوشل میڈیا پر یہ بات بڑی پھیلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کو کینسر ہسپتال بنانے کے لیے نوازشریف نے پچاس کروڑ روپے دیے تھے اور
اس وجہ سے ہی عمران خان کینسر ہسپتال بنانے میں کامیاب ہوئے تھے لیکن اس طرح کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے یہ خامخواہ نوازشریف کو کریڈٹ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے ،
جب عمران خان نے اپنی والدہ کے انتقال کے بعد جن کا انتقال کینسر کی وجہ سے ہوا تھا ان کی وجہ سے کینسر ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا تو اس وقت پاکستان میں نواز شریف کی حکومت تھی اور عمران خان نے نواز شریف کو درخواست کی گئی
وہ کیسے ہسپتال بنانا چاہتے ہیں جس پر نواز شریف نے ان کو 20 ایکڑ زمین دی تھی جو حکومت کے کھاتے میں تھی یاد رہے گی نواز شریف کی کوئی ذاتی زمین نہیں تھی بلکہ حکومتی زمین تھی جو کہ کینسر ہسپتال بنانے کے لیے دی گئی تھی ،
اس کے بعد عمران خان نے پورے پاکستان میں انٹرنیشنل لیول پے فنڈز اکھٹے کرنے کا کام شروع کیا اور تب ذرائع کے مطابق پہلے ایک سال میں صرف و صرف 1 کروڑ روپے اکھٹے ہوئے تھے جس کا مطلب تھا کہ نواز شریف نے عمران خان کو کسی قسم کی رقم نہیں دی لیکن عمران خان نے فنڈز اکٹھے کرکے کینسر ہسپتال کو مکمل کیا۔
یاد رہے کہ عمران خان نے نواز شریف سے رقم کا مطالبہ کیا تھا لیکن نواز شریف نے اس وقت انکار کردیا تھا اور یہ کہا تھا کہ حکومت اتنی بڑی رقم ادا نہیں کر سکتی اور اس بات کا ذکر عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں بھی کیا ہوا ہے لیکن آج کل عمران خان کے مختلف بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اور سارا کریڈٹ مسلم لیگ نون کو دینے کی کوشش کی جا رہی ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…