پاکستان (نیوز اویل)، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر شال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو “ٹاکا سوبو ” نامی بیماری لاحق ہے۔
جب پاکستان میں ڈاکٹر پرویز چوہدری جو کہ ستارہ امتیاز ہیں ان سے اس بیماری کے حوالے سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک خون کی بیماری ہے جس کے بارے میں کچھ زیادہ ریسرچ نہیں کی سکی اس بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے یہ بیماری آپ کے دل کے پٹھوں کو کمزور کر دیتی ہے ہے اور زیادہ تر لوگوں میں یہ بیماری زیادہ لینے اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے دیکھنے میں آئی ہے۔ یہ ایک نایاب قسم کی بیماری ہے جس کے بارے میں کچھ تفصیل نہیں کہا جا سکتا اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔
ڈاکٹر شال کا بھی یہی کہنا تھا کہ اس بیماری کی وجہ سے نواز شریف کی قوت مدافعت جو ہے وہ بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور اس لئے ان کو کرونا ہونے کا بہت زیادہ خد شہ ہے جو کہ ان کی جان خطرے میں ڈال سکتا ہے اور ان کی موت واقع ہو سکتی ہے اور اس کے علاوہ یہ کہ نوازشریف شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور ابھی قید تنہائی یا کوئی بھی ذہنی دباؤ ان کی جان کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔اس لئے نواز شریف کو فی الحال سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ ان کا تفصیلی معائنہ جاری ہے جب تک ان کی صحت ٹھیک نہیں ہو جاتی تب تک وہ زیادہ کسی سے مل نہیں سکتے اور نہ ہی سفر کرسکتے ہیں ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…