Categories: اہم خبریں

نواز شریف کو 25 ستمبر برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبریں،برطانوی حکومت نے واضح اعلان کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھی کہ برطانوی حکومت نے نواز شریف کو 25 دسمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا ہے ، یاد رہے کہ نواز شریف پر کرپشن کے کیس سن

 

 

 

رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے برطانیہ میں قیام کی وجہ ان کی طبیعت کی ناسازی تھی اور کئی بار یہ خبر سامنے آئی کہ نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ، اسی طرح حال ہی میں یہ خبر سامنے آ رہی تھی

 

 

 

کہ برطانوی حکومت میں نواز شریف کو حکم جاری کردیا ہے کہ وہ پچیس ستمبر تک ملک کو چھوڑ دیں ،
لیکن اس خبر ہی برطانوی حکومت نے باقاعدہ طورپر تردید کردی ہے اور نواز شریف کے وکیل کا کہنا ہے کہ

 

 

ابھی وہ برطانیہ میں ہی رکیں گے اور برطانوی حکومت نے یا عدالت میں کوئی ایسا حکم جاری نہیں ہوا ، بریسٹر غلام مصطفی کا کہنا تھا کہ ان تمام خبروں میں

 

 

 

کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے ابھی میرٹ پر کسی قسم کی کوئی سماعت نہیں کی گئی ، آئندہ سال فروری میں سما عت متوقع ہے اور اور فی الحال نواز شریف صاحب پاکستان تشریف نہیں لا رہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago