اہم خبریں

نواز شریف کی جائیداد اور مختلف کمپنیوں میں شیئرز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات۔۔۔ تفصیلات عدالت میں جمع کروا دی گئیں!

پاکستان (نیوز اویل)، نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بینک کی تفصیلات اور ان کے شیرز جو دوسری کمپنیوں میں ہیں ان کی تفصیلات کو عدالت میں جمع کرا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے نواز شریف کی جائیداد اور کمپنیوں میں شیئرز کی تفصیلات عدالت جمع کروا دی ہیں اور جائیداد ضبط کرنے کی رپورٹ اے آر وائی نیوز سے ملی ہے اور اس میں یہ صاف نظر آ رہا تھا کہ نوازشریف کینام مختلف شہروں میں 1649کنال سے بھی زیادہ زرعی اراضی موجود ہے اور اس کے علاوہ لاہورمیں نواز شریف کے نام پر1547 کنال زرعی اراضی ضبط کر لی گئی ہے اور مزید تفصیلات کے مطابق اپر مال لاہور میں بنگلہ نمبر135بھی نواز شریف کی ملکیت ہے ، جسے ضبط کیا گیا۔نیب کے مطابق نوازشریف کینام پرایک مرسیڈیز،ٹیوٹالینڈکروزر ، مختلف کمپنیز میں 8 لاکھ 62 ہزار 294 کے شیئرز بھی ضبط اثاثوں میں شامل ہیں جبکہ 2ٹریکٹربھی نواز شریف کی ملکیت میں ہیں اور ان کو بھی درخواست گزاروں کے اعتراضات بلا جنیب نے استدعا کی کہ عدالت جائیداد ضبط کے خلاف دائر اعتراضات مسترد کریں لیکن ابھی اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

1 week ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago