اہم خبریں

نواز شریف کی صحت کے حوالے سے مشہور صحافی سہیل وڑائچ کا حیران کن انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، سہیل وڑائچ نے مسلم لیگ نون کے رہنما نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف بالکل تندرست ہیں۔۔

سہیل وڑائچ کا ایک ٹی وی شو میں کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت بالکل ٹھیک ہے وہ بالکل فٹ ہیں انہوں نے گزشتہ روز پلاؤ، کھیر اور اروی گوشت کھایا ہے۔ لیکن کو دیکھنے میں کافی کمزور ہو گئے ہیں ۔

یاد رہے نواز شریف 2019 میں علاج کے سلسلے میں لندن گئے تھے لیکن اب تک واپس نہیں آئے ان کی واپسی ایک معمہ بنی ہوئی ہے ان کی لندن سے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں اور ان کے مخالفین اس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں ۔ یاد رہے مریم نواز کے اور مسلم لیگ نون کے لوگوں کے اکثر وبیشتر بیانات سامنے آ تے رہتے ہیں کہ نواز شریف جلد واپس آ رہے ہیں لیکن تاحال ایسا کچھ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ حکومت کا بھی کہنا تھا کہ اب شہباز شریف کو عدالت میں لے کر جائیں گے کیونکہ شہباز شریف نے ہی نواز شریف کی واپسی کی ضمانت دی تھی ۔ لیکن تاحال نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے حکومت بھی کوئی اقدامات کرتی ہوئی نظر نہیں آ رہی۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago