پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں نیا سچ سامنے آگیا ہے حال ہی میں یہ بات سامنے آئی تھیں کہ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کرنے والی میڈیکل رپورٹ نہیں تھی بلکہ ڈاکٹر شال کی گئی اوبزرویشن تھی جو انہوں نے نواز شریف کی حالت کو دیکھتے ہوئے کی ۔
گزشتہ دنوں لاہور ہائی کورٹ میں ایک میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی تھی جس میں نواز شریف کی حالت بہت خراب ہونے کا ذکر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر شال کا کہنا تھا کہ نواز شریف شدید ذہنی دباؤمیں ہیں۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر شال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو “ٹاکا سوبو ” نامی بیماری لاحق ہے۔
ڈاکٹر شال کا یہ کہنا تھا کہ اس بیماری کی وجہ سے نواز شریف کی قوت مدافعت جو ہے وہ بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور اس لئے ان کو کرونا ہونے کا بہت زیادہ خد شہ ہے جو کہ ان کی جان خطرے میں ڈال سکتا ہے اور ان کی موت واقع ہو سکتی ہے اور اس کے علاوہ یہ کہ نوازشریف شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور ابھی قید تنہائی یا کوئی بھی ذہنی دباؤ ان کی جان کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔اس لئے نواز شریف کو فی الحال سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ ان کا تفصیلی معائنہ جاری ہے جب تک ان کی صحت ٹھیک نہیں ہو جاتی تب تک وہ زیادہ کسی سے مل نہیں سکتے اور نہ ہی سفر کرسکتے ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…