Categories: اہم خبریں

نواز شریف کی پاکستان واپسی کنفرم۔۔۔ کب پاکستان واپس آ رہے ہیں اہم خبر سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، سینیئر صحافی اور تجزیہ کامران خان نے حال ہی میں ایک انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں اور وہ اسی ماہ میں پاکستان واپس آ جائیں گے ،

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف صاحب واپسی اسی ماہ میں ہی ہے اور اس سے پہلے ان کی حفاظتی ضمانت ممکن بنائی جائے اور میاں صاحب کی واپسی ایک تاریخی سیاسی فتح ہو گی اور اس سے پہلے ان کے

 

 

 

لیے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کر لینے چاہیں جن کو مریم نواز شریف دیکھیں ، یاد رہے آج پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کر دیا گیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ کو

 

 

 

ثابت کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہوں نے بہت سی غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ لی اور اس کے علاوہ امریکی شہری سے بھی فنڈز لیے اور ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے کہ وہ فنڈز کہاں گئے اور ان کو کہاں استعمال کیا گیا اس کا بھی کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago