لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا ہاٹ سپاٹ علاقوں میں رہنے والے نوکری پیشہ افراد کے لئے بڑا فیصلہ، نوکری پیشہ افراد کو دفتر نہ پہنچنے پر نوکری سے فارغ نہیں کیا جائے گا ۔
سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کی جانب سے صنعتوں ، تجارتی مراکز اور دکانداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ لاک ڈائون میں رہنے والے افراد کو نوکری پر نہ پہنچنےکے باوجود حاضر تصور کیا جائے گا ۔لاک ڈائون میں رہنے والے افراد کو ان کی پوری
تنخواہیں ادا کی جائیں گیں ۔ان احکامات کا اطلاق مستقل ، عارضی اور ڈیلی ویجز تمام افراد پر ہوگا ۔ محکمہ لیبرکسی بھی مالک کی جانب سے احکامات کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی
۔محکمہ لیبر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہاٹ اسپورٹ علاقوں میں تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں اس لیے نوکری پیشہ افراد کو دفاتر ، فیکٹریز اوردوکانوں سمیت دیگر کارباوری مقام پر جانے میں دشواری ہو رہی ہے جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…