اہم خبریں

“نہیں ہٹے گا عمران خان کرپشن سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔۔۔ علی محمد خان سینیٹ اجلاس میں انسداد کرپشن پر بات کرتے ہوئے کیا کا کیا بول گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان ان جذبات میں بہہ کر اور جوش میں آ کر اجلاس کے دوران کیا سے کیا بول گئے عمران خان کو کرپٹ کہہ گئے۔

علی محمد خان اجلاس میں بات کرتے ہوئے جوش میں آ کر یہ کہہ گئے ” نہیں ہٹے گا عمران خان کرپشن سے پیچھے ، نہیں پیچھے ہٹے گا ، چاہے سب کچھ داؤ پر لگ جائے چاہے حکومت ادھر سے ادھر ہو جائے چاہے اقتدار رہے یا نہ رہے عمران خان کرپشن سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔۔”

وزیر مملکت کی اس جوش میں آ کر کچھ بھی بول جانے پر حکومتی سینیٹرز بھی ڈیسک بجاتے رہے ۔ یاد رہے کہ علی محمد خان ایک پاکستانی سیاستدان ہیں اور موجودہ وزیر مملکت ہیں وہ 2018 سے نیشنل اسمبلی آف پاکستان کے ممبر بھی ہیں پیشے کے لحاظ سے علی محمد خان انجینئر ہے اس کے علاوہ انہوں نے لاء کی ڈگری بھی لے رکھی ہے اس سے پہلے بھی علی محمد خان 2013 سے 2018 تک نیشنل اسمبلی آف پاکستان کے ممبر بھی رہ چکے ہوئے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago