اہم خبریں

نہ کبھی دیکھا نہ کبھی سنا: پرچہ حل کرنے کیلئے بارہویں جماعت کے طلباء نے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا

پاکستان (نیوز اویل)، ملک بھر میں بارہویں جماعت کے امتحانات شروع ہو چکے ہیں اور بوٹی مافیا سرگرم نظر آ رہا ہے اور ذرائع کے مطابق طلباء کو نقل کروانے کے انوکھے انوکھے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں ۔
کشمیر تنگوانی میں طلباء تک بوٹیاں سموسے اور چنوں کے ذریعے پہنچائی گئی ہیں اور اس کے علاوہ لاڈکانہ میں گزشتہ روز ریاضی کا پرچہ وقت سے پندرہ منٹ پہلے آؤٹ ہو گیا تھا اور آج انگلش کا پیپر بھی آدھا گھنٹہ پہلے وٹس ایپ کے ذریعے آؤٹ کر دیا گیا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago