اہم خبریں

نیا ٹیکس نافذ

نیا ٹیکس نافذ اسلام آباد(ویب ڈیسک) ریٹیلرز صارفین سے شاپنگ پر ایک روپیہ اضافی پی او ایس سروس فیس وصول کریں گے۔ پی او ایس سے منسلک ری ٹیلرزکی معلومات ایف بی آر سسٹم میں اپ ڈیٹ ہوں گی۔صارفین کو دی گئی رسیدکی کاپی اور ٹیکس ماہانہ کی بنیاد پر ایف بی آر میں جمع ہوگا۔

فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن ایف ڈبلیو او نے لاہور، اسلام آباد موٹروے ایم 2 کے ٹول ٹیکس میں 26 اگست سے 10 فیصد اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔این ایچ اے ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد، پشاور موٹروے ایم 1 کے ٹول ریٹ جولائی 2018ء سے تبدیل نہیں ہوئے جن کے مطابق اسلام آباد سے پشاور کے درمیان کار کاٹول ٹیکس 240 روپے وصول کیا جاتا ہے۔ اسی طرح پنڈی بھٹیاں شورکوٹ موٹروے پرکار کا ٹول ٹیکس 300روپے جبکہ لاہور، عبدالحکیم موٹروے ایم 3 کا ٹول ٹیکس 390
روپے ہے۔ علاوہ ازیں 26 اگست
سے ہو گا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago