پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعلانات بہروپیے کی نئی شعبدہ بازی ہے اور یہ عمران کا جھوٹ اب ان کی کرسی نہیں بچاسکتاہے تحریک عدم اعتماد گرتی ہوئی دیوار کیلئے آخری دھکا ثابت ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ 70 روپے پیٹرول آپ نے بڑھا دیا ہے اور اب دس روپے کم کر کے آپ کون سا معارکہ مار رہے ہیں ۔ اگر کم کرنا ہی ہے تو 70 روپے پیٹرول کم کریں ۔