اہم خبریں

ن لیگ کو جھٹکا!!! الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بڑا ایکشن

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے رہنما ؤں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے

 

 

رانا تنویر حسین کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ نون کے ایک اور رہنما میاں خالد محمود پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ پچاس ہزار روپے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ مونیٹرنگ آفیسر جاوید اقبال پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ پچاس ہزار روپے ہیں ہیں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر جاوید اقبال کا تعلق تحریک لبیک سے ہے ۔

 

 

 

رانا تنویر داتا خلاف کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے جو کہ ان کی ایک تقریر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا گیا ہے اور یہ تقریر کی ویڈیو کل سے کافی زیادہ وائرل ہے

 

 

 

جس میں انھوں نے نامناسب الفاظ استعمال کیے ہیں اور مخالفین کے خلاف باتیں کی ہیں جس پر ان کو یہ جرمانہ کیا گیا ہے اور کو کورٹ میں پیش ہونے کا بھی کہا گیا ہے اور اس کے علاوہ مسلم لیگ نون اور تحریک لبیک کے امیدواروں کو بھی عدالت میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago