پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کی سیاست میں آج کل بڑی ہلچل چل رہی ہے اور تمام پارٹیاں ضمنی الیکشن کا زور و شور سے تیاری کر رہی ہیں اور اس وقت اس سیاسی صورتحال میں پارٹیوں کے اندر آپس میں ہی دراڑ پیدا ہو رہی ہے،
حال ہی میں وفاقی وزیر خواجہ آصف کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے اندر بھی دراڑیں پیدا ہوگئی ہے اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف کافی لوگ سامنے آ رہے ہیں ، ان کا
مزید تفصیل بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر کے لوگ ہی ہیں جو وزیر خزانہ کو کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی وجہ ان لوگوں کا اپنا ذاتی مفاد ہے ،
انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ مفتاح اسماعیل کے حوالے سے لوگ اس لیے بدگمانی پیدا کر رہے ہیں کیونکہ وہ وزیراعظم کے بہت زیادہ قریب ہیں اور وزیر اعظم ان
کے مشوروں کو سنتے ہیں اور جو بہتر لگے اس پر عمل بھی کرتے ہیں لیکن ہم مفتاح اسماعیل کے ساتھ ہیں اور ان کی محنت پر بھی یقین رکھتے ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…