پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر اور سینئر رہنما چودھری تنویر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔
چودھری تنویر کا تعلق مسلم لیگ نون سے ہے اور ان پر کرپشن کے الزامات تھے جس اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے تھے تھے لیکن انہیں ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا ہے ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں تھا جس کی وجہ سے وہ ملک سے بھاگنے میں ناکام ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے چوہدری تنویر 7 ہزار 125 کنال زمین کے مالک ہیں، جائیداد کی مالیت 15 ارب روپے سے زائد ہے جب کہ اراضی چوکیدار، سیکورٹی گارڈ کے نام پر ہے۔ چودھری تنویر کی گرفتاری پر مسلم لیگ نون کے لوگ کافی برہمی کا اظہار کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کیا ہے اس بارے میں مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ضمانت کے باوجود گرفتاری قابل مذمت ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…