پاکستان (نیوز اویل)،
واٹس ایپ میسج بلیو ٹک لگے بغیر پڑھنے کے بہترین طریقے جانیں آج کل اس چیز کی بہت زیادہ ضرورت ہے جس کی بلا شبہ یہی وجہ اور اس کا بنیادی مقصد یہی ہوتا ہے کہ کسی کو علم نہ ہو کہ ہ ۔م نے میسج دیکھ لیا ہوا ہے ,
ایسا کرنے کے لیے ہم نوٹیفکیشن بار سے مدد لے سکتےہیں اور اس کا یہ طریقہ ہے کہ جب بھی اس شخص کےمیسج کا نوٹیفکیشن آئے جسے آپ ابھی
جواب نہیں دینا چاہتے تو آپ اپنے اسمارٹ فون کو ان لاک کریں اور اس کو نوٹیفکیشن بار میں ہی اسے پڑھ لیں ،
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ کو جب اس شخص کا میسیج آئے ، تو اپنے اسمارٹ فون پر ائیر پلین موڈ پر کر دیں اور پھر واٹس ایپ اوپن کریں اور اس کے میسجز پڑھنے کے بعد ایپ کو بند کر دی ،
۔
اس کے علاوہ آپ ریڈ ریسیپٹس کو ڈس ایبل کر دیں ، اس طرح سے آپ بھی بلو ٹک نہیں دیکھ پائیں گے جو کہ شاید آپ نہیں چائیں گے ، ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…