پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم بنتے ہیں شہباز شریف نے عمرہ ادائیگی کا فیصلہ کرلیا ہے ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اتحادیوں کو بھی ایک بڑی آفر کرادی ہے انہوں نے اتحادیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے جائیں اور اس کے اخراجات شہباز شریف صاحب خود برداشت کریں گے ۔
شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی اپنے ساتھ عمرہ کرنے کے لئے لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور اس کے علاوہ مولانا فضل الرحمن اصف علی زرداری مریم نواز شریف سمیت کچھ اور لوگوں کو بھی اپنے ساتھ عمرہ ادائیگی کی دعوت دے ڈالی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے یہ دعوت ان سب لوگوں کو اپنے اخراجات پر سعودی عرب جانے کی دعوت دی ہے ۔
لیکن چند افراد سعد وزیراعظم کے ساتھ نہیں جا سکیں گے جس کی وجوہات یہ ہیں کہ وہ مصروف ہیں اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری جب وفاقی وزیر ر کا حلف اٹھائیں گے تو اس کے بعد وہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جو کہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کریں گے اس کے علاوہ یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ فیصل واڈا کا ای سی ایل سے نام خارج نہ ہونے کی وجہ سے شاید وہ اب وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب جا نہیں سکیں گے ۔