Categories: اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد ! اہم خبر سامنے آگئی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ملک کی سیاسی صورت حال دن بدن بگڑتی جارہی ہیں اور اس کی بڑی وجہ ہمارے سیاستدانوں کو خود آئین اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لینا ہے ، اور انہی سب وجوہات کی وجہ سے ملکی معیشت گرتی جا رہی ہے اور روپے کی قدر دن بدن کم ہوتی جا رہی ہیں ،

 

 

 

تمام سیاستدان ایک دوسرے پر بیان بازی سے باز نہیں آ رہے حال ہی میں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جعلی وزیراعظم ہے اور جلد ہی اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے ، ان کا کہنا تھا کہ

 

 

 

اس دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پر تحریک عدم اعتماد لانا ہو گی ، ان کا کہنا تھا کہ یہ مسلم لیگ نون نہیں ہیں جو فوج کو بھی نشانہ بنا رہی تھی اور آپ سپریم کورٹ کو بھی نشانہ بنا رہی ہے اور فوج کے

 

 

 

خلاف باتیں کر رہی ہے اور بعد میں کہتی ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف باتیں کرتی ہے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب گے حمزہ شہباز

 

 

 

شریف چور ہے اور ان چوروں کو کبھی بھی آگے نہیں آنے دیں گے یہ آج الیکشن کروا لیں اور پھر بتائیں کہ عوام کس کو آگے لے کر آنا چاہتی ہے

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago