اہم خبریں

وزیراعظم صاحب کی کھلی نا انصافی!ایک طرف کہنا کہ “فیک نیوز دینے والا ناقابلِ ضمانت ہوگا” دوسری طرف یہ دعویٰ کہ”ہمارے دور میں غربت کم ہوئی”

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دور میں ملک میں غربت کم ہوئی ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے دور میں غربت کم ہوئی ہے لوگوں کو سہولیات دی جا رہی ہیں ہیلتھ کارڈ بنائے جا رہے ہیں جس میں غریب کے لئے علاج کے موقع فراہم کیے ہیں اور سرکاری ہسپتالوں میں میں آمدنی بھی بڑی ہے جو کہ ملک کی معیشت بہتر ہونے کا ایک اچھا ثبوت ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی بڑھی ہے کیونکہ پوری دنیا میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اپوزیشن پٹرول کی قیمت زیادہ ہونے پر شور ڈال رہی ہیں تو وہ یہ بھی دیکھیں کہ پٹرول ہم پاکستان میں نہیں پیدا کرتے ۔

وزیراعظم عمران خان کے اس غربت میں کمی آ نے کی بات پر لوگوں نے ان کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کا کہنا ہے کہ کبھی وزیر اعظم صاحب کہتے ہیں کہ فیک نیوز دینے والے کی ضمانت نہیں ہو سکے گی اور ساتھ ساتھ خود فیک نیوز دے رہے ہیں تو ان کو اپنے بارے میں کیا خیال ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago