پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے خارج کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک شخص نے جس کا نام فدا تھا نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے۔
درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سینٹ الیکشن کے دوران عمران خان نے بیان دیا تھا کہ 17 ایم این اے فروخت ہوئے اور شیخ رشید صاحب نے اس کی تصدیق کی تھی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے ۔
یاد رہے کچھ روز پہلے ایک پورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پارٹی فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور پاکستان کو غلط معلومات فراہم کی ہیں . الیکشن کمیشن کی اس رپورٹ میں یہ کہا گیا کہ پی ٹی آئی نے ایک ارب چالیس کروڑ کے فنڈز نکلوائے لیکن پارٹی نے 31 کروڑ روپے سے زیادہ کی تفصیلات نہیں بتائیں کہ باقی ایک ارب دس کروڑ روپوں کو کہا لگایا گیا کیونکہ اس کی کوئی معلومات ہی نہیں ہے ۔
پی پی پیز کی شازیہ عطا مری نے لاہور میں کانفرنس کی اور اس میں عمران خان اور پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان تمام فنڈز کی تفصیلات فراہم کریں اور ان کا عمران خان صاحب سے کہنا تھا کہ آپ نے صرف بارہ اکاؤنٹس کی بینک ڈیٹیلز ظاہر کی ہیں تو باقی اکاؤنٹ کی ڈیٹیل کہاں ہیں ۔ سوشل رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شازیہ مری نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا عمران خان تلاشی دو۔۔۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…