اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان بہت سخت وزرش کرتے ہیں ، بدپرہیزی وہ یہ کرتے ہیں کہ وہ گوشت بہت کھاتے ہیں ،ا یک کلو سے کم گوشت خان صاحب نہیں کھاتے ، وہ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں ۔
نجی ٹی وی پروگرام گفتگو کرے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قوم نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ احتیاط نہیں کرنی ، حکومت کو چاہیے کہ ویکسین کی قیمت کا تعین کرے اور باہر سے منگوانے کی جازت دے ۔ حکومت میں کوئی قوت فیصلہ نہیں ، قوم کا بھی کوئی حال نہیں ، لوگ ماسک ہی نہیں پہنتے ،
صحت کارڈز کے معاملے میں انشورنس کمپنی نے انکار کر دیا ہے ، اور بھاگ گئی ہے حالانکہ وہ سرکاری انشورنس کمپنی ہے ۔ انہوں نے 12کروڑ کی آبادی پر کمزور وزیراعلیٰ لگا دیا گیا ، پتہ نہیں عمران خان کو کب سمجھ آئی کہ عثمان بزار کیساتھ صوبے کو نہیں چلایا جا سکتا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…