اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان ملک کے پہلے ایسے سیاست دان بن گئے جن کے ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان پاکستان کے پہلے ایسے سیاست دان بن گئے ہیں جن کو سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فولو کیا جا تا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر باقی سیاستدانوں کی نسبت سب سے زیادہ فولو کیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام فیسبوک بک، وٹس ایپ، اور ٹویٹر کی طرح کی ایک پبلک ایپ ہے جسے سے فوٹو ز اور ویڈیوز ذ بھیجنے کے لیے اور لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ انسٹا گرام پر وزیراعظم عمران خان کے ساٹھ لاکھ سے زائد فالوورز ہو گئے ہیں جو کہ کسی بھی پاکستانی سیاستدان میں سب سے زیادہ ہیں۔

عمران خان کے فالورز زیادہ ہونے کی وجہ ان کا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹو رہنا ہے۔ وہ روزانہ کی بنیاد پر فوٹو ز اور ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں ۔ اس طرح وہ لوگوں کے ساتھ ان ٹچ رہتے ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم عمران خان کے پاس یہ بھی اعزاز ہے کہ کسی بھی حکومت میں کسی بھی وزیر اعظم کے انڈر اتنے وزراء کو چیلنج نہیں کیا گیا اتنے اراکین پارلیمنٹ کو چیلنج نہیں کیا گیا جتنا عمران خان کے دور میں کیا گیا ہے حال ہی میں انہوں نے کافی وزراء کو تبدیل کر دیا ہے اور اس کے بعد بھی یہ خبریں آرہی ہیں کہ وہ چودھری محمد سرور کو بھی وزارت سے ہٹانے والے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago