اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا! سرمایہ کاروں کو جو ریلیف پیکج اب دیا ہے وہ آتے ہی دینا چاہیے تھا ،ایکسپورٹ نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور آئے تھے اور انہوں نے لاہور میں عوام سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ نہ بڑھانا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی۔ اور اس کے علاوہ سرمایہ کاروں کو جو ریلیف پیکج اب دیا ہے وہ آتے ہی دینا چاہیے تھا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم صاحب کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ملک صنعتی ترقی کے بغیر خوشحال نہیں ہوسکتا نہ ہی اس کی کوئی اور صنعت ترقی کر سکتی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے تو وہ رات کو سونے سے پہلے ہمیشہ اپنی غلطیوں کو یاد کرتے تھے اور ان کے بارے میں سوچتے تھے اور سوچتے تھے کہ انہیں کیسے بہتر کر سکوں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے کافی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اوور سیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری پر پانچ سال ٹیکس چھوٹ ملے گی ۔ اور اس لیے علاوہ اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل زیرِ غور ہیں اور ان کے حوالے سے جلد ہی حکومت اقدامات کرے گی ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago