اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے مسترد ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا اور عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا وزیراعظم عمران خان نے صدر کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر دی جائے اور عام انتخابات کرائے جائیں۔

ابھی سے کچھ دیر پہلے تحریک عدم اعتماد کو ڈیوٹی قومی اسمبلی نے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ تحریک عدم اعتماد غیر آئینی ہے اور تحریک عدم اعتماد کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے انہوں نے اجلاس کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا ہے ۔

آج بروز اتوار تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ ہو نعتیں اجلاس آدھے گھنٹے سے زیادہ لیٹ شروع ہوا لیکن اجلاس شروع ہونے کے بعد تلاوت قرآن پاک کی گئی جس کے بعد تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت شروع کی گئی جس پر ڈپٹی اسپیکر اسمبلی نے یہ فیصلہ کیا سنایا کہ تحریک عدم اعتماد اور غیر آئینی ہے اور یہ کہتے ہوئے اسے مسترد کر دیا اور اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو شدید دھچکا لگا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago