اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے دھمکی آمیز خط کی حقیقت سامنے آ گئی،خط کس نے لکھا اور خط میں کیا لکھا تھا عمران خان نے خود بتا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے دھمکی آمیز خط کی حقیقت سامنے آ گئی وزیراعظم عمران خان نے خود ہی اس کے بارے میں سب بتا دیا ۔

آج وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ خود ان کے اپنے سفیر نے لکھا ہے لیکن ہم اس کے بارے میں ملک کا نام نہیں بتا سکتے وزیر عمران خان صاحب کا یہ کہنا تھا کہ خط میں جو زبان استعمال کی گئی ہے ہم اس کے بارے میں بھی نہیں بتا سکتے خط پر نیشنل سکیورٹی قوانین لاگو ہوتے ہیں۔ اور یہ بتایا پاکستانی سفیر نے خط بھیجا اس کا نام ظاہر نہیں کی لیکن ایک طریقے سے یہ دعویٰ کیا کہ امریکا میں پاکستان کے سابق سفارت کار نے حکومت پاکستان کو واشنگٹن کی بے چینی سے آگاہ کیا تھا تاہم اس بات میں کسی دھمکی کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا تھا ۔

اس خط کے حوالے سے سابق سفارت کار عبد الباسط نےکہا کہ کسی حکومت سے ہمیں خط نہیں آیا ہے اور اس لیے ممکن ہے سفیر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہو ۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago