اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کے نتائج سامنے آنے لگے! امریکہ نے پاکستانی بینک پر اربوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیرِ اعظم عمران خان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی خصوصی دعوت پر 2 روزہ تاریخی سرکاری دورے پر گزشتہ روز روس پہنچے تھے۔ ماسکو ایئر پورٹ پر وزیرِ اعظم کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیرِ خارجہ نے کیا، اس موقع پر پاکستان کا قومی ترانہ بھی بجایا گیا تھا۔

امریکہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک امریکہ میں موجود برانچ کو کئی ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا ہے اور اس کی وجہ کرپشن بتائی جا رہی ہے۔ اور کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا روس کا دورہ اس کی وجہ ہے کیونکہ امریکہ کو یہ بات ناگوار گزری ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 day ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago