اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کے نئے مشیر احتساب نے عہدہ سنبھال لیا۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کو اہم معاملات کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب نے عہدہ سنبھال لیا ہے اور عمران خان کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ احتساب صاف اور شفاف ہوگا۔

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق حسین نے عہدہ سنبھال لیا ہے اور انہوں نے احتساب کو بہتر بنانے کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے والے برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی بنایا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوایا تھا جس کے بعد وزیراعظم نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا تھا اور اس کے بیچ میں یہ خبر سننے میں آ رہی ہیں کہ کہ وزیراعظم عمران خان شہزاد اکبر سے ناراض ہوئے تھے ۔

شہزاد اکبر نے استعفیٰ بجھوانے کے ساتھ ساتھ یہ کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں ہیں لیکن وہ ہمیشہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہی ہیں اور پارٹی کو ہمیشہ سپورٹ کرتے رہیں گے جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر سے عدالتی مقدمات کی کچھ تفصیلات منگوائی تھیں لیکن شہزاد اکبر نے مکمل تفصیلات نہیں دیں اور ان تفصیلات میں جو انہوں نے وزیر اعظم کو دی۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

9 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago