وزیراعظم نواز شریف کے چہرے پر اتنی مایوسی کیوں کون سے دو ممالک نے ان کو لال جھنڈی دکھادی!

پاکستان (نیوز اویل)، ملکی حالات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں اور ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے ڈالر کی قیمت روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہے جس کی وجہ سے شاید خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے

 

 

 

اور ہر چیز مہنگی ہو رہی ہے جو کہ عوام کے لیے پریشانی کا باعث بنتی جا رہی ہے کیونکہ آمدن نہیں بڑھ رہی ہے جبکہ مہنگائی ہی بڑھتی جا رہی ہے۔ سیاستدان صرف دعوی کر رہے ہیں۔

 

 

 

مشہور کالم نگار اسد اللہ خان لکھتے ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف کے چہرے پر پریشانی واضح طور پر دکھائی دینا شروع ہو گئی ہے اور اس پریشانی کی سب سے بڑی وجہ ان کے دو غیر ملکی دورے ہیں جو کہ ناکام ہو چکے ہیں ،

 

 

کیونکہ شہباز شریف صاحب نے غیر ملکی دوروں کے دوران جو ڈیلز کی تھی وہ تمام ختم کر دی گئی ہیں جو کہ انتہائی تشویش ناک بات ہے ۔ اپوزیشن کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی تو اس کے بعد ملکی حالات بہتر ہونا شروع ہوجائیں گے

 

 

اور یہ معیشت کو بہتر کر دیں گے اور بجلی کے مسائل کو بھی حل کردیا جائے گا لیکن آج سب کچھ ویسا کا ویسا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ خراب ہوتا جا رہا ہے ، اب مسلم لیگ نون کو سمجھ نہیں آرہا کہ وہ کس طرح ملک کو لے کر چلیں

 

 

اور یہ تمام پریشانیاں واضح طور پر وزیراعظم شہباز شریف کے چہرے پر نظر آرہی ہیں ۔ معروف تجزیہ کاروں کا یہ بھی ماننا ہے کہ انہوں نے وقت سے پہلے حکومت لے کر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے کیونکہ ان سے اب چیزیں سنبھالی نہیں جا رہیں۔

 

 

 

اور دوسری طرف یہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ہونے والے جلسوں کی وجہ سے کافی پریشان بھی نظر آ رہے ہیں اور اب عمران خان کے مارچ کے اعلان پر یہ لوگ بوکھلا گئے ہیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *