Categories: اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے نوجوانوں کے لیے ایک لاکھ ملازمتوں کا اعلان

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد بے روزگاری کا شکار ہے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی میں جوانوں کے لئے نوکریاں بالکل بھی نہیں ہیں اور پچھلے کئی سالوں سے نوکریوں کا اعلان نہیں کیا گیا یا

 

 

 

اگر اعلان کیا جاتا ہے تو اس پر عمل نہیں کیا جا تا ، حکومت میں آنے والا ہر شخص یہ ضرور کہہ دیتا ہے کہ ملازمتیں دیں گے لیکن ملازمت نہیں دی جاتی جس کی

 

 

 

وجہ سے سے نوجوان بری طرح سے متاثر ہو رہے ہیں اور اوور ہو رہے ہیں جس سے ان کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے ،
بے روزگاری کی وجہ سے لوگ ڈپریشن کا شکار ہو رہے

 

 

 

ہیں ہیں۔ نوکریوں کے حوالے سے حال ہی میں وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کہ وہ ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کرتے ہیں اور بی اے تک تعلیم مفت کر دی ہے ، ان

 

 

 

کا کہنا تھا کہ میں نے ہسپتالوں میں ہے میں ایمرجنسی بھی مفت کر دی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ کہ مجھے پتا تھا کہ آپ فارغ نہ تو سلامت زدگان کو کچھ دے گا اور نہ ہی کسی اور کو لیکن اب وہ دیکھتے جائیں میں ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کرتا ہوں ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago