پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف کے ایک بڑے فیصلے نے سب کے دل جیت لئے ہیں لوگوں کے لئے نئئ امید پیدا کر دی ہے انہوں نے فاٹا اور بلوچستان کے طالب علموں کے تعلیمی اخراجات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،
یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا ہے تا کہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کو ممکن بنایا جا سکے اور یہاں کے بھی زیادہ سے زیادہ لو گ زیور تعلیم سے آراستہ ہوں جس طرح پنجاب کے
لوگ ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے طالب علموں کو مزید سہولیات بھی فراہم کرنے کا علان کیا ہے تاکہ شرع خواندگی کو بڑھایا جا سکے اور ایک صحت مند اور پڑھا لکھا معاشرہ تشکیل دیا جا سکے ،
انہوں نے اس حوالے سے اعلان کیا ہے کہ وہ ان طلباء کو مزید سہولیات دیں گے جو اعلیٰ تعلیم حاصل کر نا چاہتے ہیں اور اسی لیے انہوں نے کہا ہے کہ ان کی تعلیم کا آدھا خرچہ وفاقی حکومت اٹھائے گی ان کا طلب علموں سے مزید کہا کہ آپ کی ہمارا سرمایا ہے اور ہماری آنے والی نسلوں کی امید ہیں ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…