اہم خبریں

وزیر دفاع پرویز خٹک کی پشتو زبان میں آڈیو لیک۔۔۔ حکومت کا اہم منصوبہ سامنے آ گیا! سلیم صافی نے آڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی!

پاکستان (نیوز اویل)، صحافی سلیم صافی نے حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ ہے جو کہ پشتو میں ہے اور ایک آڈیو ہے اور ساتھ ہی ایک کیپشن ڈالی ہے ۔

سلیم صافی نے کہا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک کی آڈیو لیک ہو گئی ہے اور اس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کہہ رہے ہیں عدم اعتماد پر ووٹنگ دوپہر کو ہو یا شام کو ہو سب اسلام آباد ضرور پہنچ جائیں اور وزیراعظم عمران خان خود سے باضابطہ طور پر اعلان نہیں کریں گے لیکن یہ فیصلہ انہی کا ہے ۔

یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے ووٹنگ کے لیے جو تاریخ طے ہوئی ہے وہ 3 اپریل کی بروز اتوار کی ہے اور ابھی وقت نہیں بتایا گیا کہ کس وقت ووٹنگ کی جائے گی ۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں اور سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا جائے گا تاکہ کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو شہباز شریف نے بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو یہ درخواست دی تھی کہ ان کی سیکیورٹی بھی ہائی الرٹ رکھی جائے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago