وضو شروع کرتے وقت یہ ایک دعا پڑھ لیا کریں، پھر اس کا کمال دیکھیں

پاکستان (نیوز اویل) ، وضو کرنے سے پہلے کی دعا اور اس کے فضائل
۔
نماز سے پہلے وضو کرنا فرض ہے۔ وضو کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ بسم اللہ پڑھی جائے اور صحیح سنت طریقے سے وضو کیا جائے۔

 

 

 

وضو ایک انتہائی اہم عمل ہے جس کے بغیر نماز ہونا ممکن نہیں۔ لہذا وضو کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ وضو خشوع و خضوع سے کیا جائے۔
تین مرتبہ ہاتھ دھونا،

 

 

 

 

کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا، منہ دھونا، بازو دھونا، مسح کرنا اور ٹخنوں تک پاؤں دھونا وضو کرنے میں شامل ہیں۔ اگر اس میں ذرا بھی کمی رہ جائے تو وضو نہیں ہوگا۔

 

 

 

وضو کی ایک بہت پیاری اور مسنون دعا بھی ہے جس کو ضرور پڑھنا چاہیے۔ اس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اے اللہ میرے گناہ معاف فرما، رزق میں برکت عطا فرما، اپنے ان پسندیدہ لوگوں میں مجھے شامل کر لے جو لوگ پاکیزہ ہیں اور تجھے محبوب ہیں۔
وضو کے درمیان

 

 

 

کی دعائیں پڑھنا ایک نہایت پسندیدہ عمل ہے۔ جو انسان اللہ سے دعا کرے گا کہ وہ اس کے گھر میں کشادگی عطا فرمائے اللہ اس کے گھر میں کشادگی عطا فرمائے گا۔ اگر کوئی دعا کرے گا

 

 

 

کہ اللہ میرے رزق میں فراوانی عطا فرما تو اللہ اس کے رزق میں فراوانی عطا فرمائے گا۔ اگر کوئی نیکوکاروں میں سے ہونا چاہے گا تو اللہ اس کو اپنے محبوب بندوں میں لکھ دے گا۔
لہذا وضو کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کرنا چاہیے۔ یہ ایک بہت بابرکت فعل ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *