اہم خبریں

وضو کے بعد کی خوبصورت دعائیں

پاکستان (نیوز اویل)، وضو کے بھی کچھ اصول اور طریقے ہیں جن کے بغیر وضو نہیں ہوتا اور وضو کرنے کے بعد کی بھی کافی دعائیں بتائیں گئی ہیں جن کو پڑھنا نہایت افضل ہے ۔

 

 

وضو کرلینے کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر شہادت کی انگلی اٹھا کر دوسرا کلمہ یعنی اشھد اللہ الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشہد ان محمد عبدہ ورسولہ پڑھنا بہت زیادہ فضیلت رکھتا ہے ۔

 

 

 

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی وضو کرنے کے بعد دوسرا کلمہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے ، دوسرا کلمہ پڑھنے کے علاوہ اور بھی بے شمار دعائیں بتائیں گئی ہیں جو کہ بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہیں ۔

 

 

وضو انتہائی احتیاط سے اور پاک صاف ہوکر کرنا چاہیے کیونکہ اگر وضو نہیں ہوگا تو آپ کی عبادت نہیں ہوگی ۔

 

 

اس کے علاوہ ہمیں چاہیے کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بتائیں ہوئی سنت پر عمل کریں گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دعائیں بتائیں ہیں ان کو پڑھا کریں اور درود شریف کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں ،

 

 

 

اور جب بھی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو صلی اللہ علیہ وسلم ضرور کہا کریں کیونکہ اللہ تعالی اور اس کے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھتے ہیں۔

 

 

 

اور اللہ تعالی سے درود شریف پڑھنے والے کو سرخرو کرتا ہے ہے اس کے علاوہ وہ کوشش کیا کریں گے کہ وضو میں رہا کریں یہ آپ کو سرخرو کرے گا اور آپ کے چہرے کو روشن کر دے گا گا اور آپ کو اللہ تعالی کے نزدیک کر دے گا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago