وفاقی حکومت نے ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نےٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےتحریک پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی۔نجی ٹی وی کے مطابق اس سے قبل وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو تحریک پر پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی جس میں پنجاب حکومت نے تحریک کے نام سے کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سفارش کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *