پاکستان (نیوز اویل)، موجودہ دور میں وٹس ایپ کا استعمال لازمی جز بن کر رہ گیا ہے ۔ ہر طرح کی سہولت کا اس پر میسر ہونا اس کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ کر رہا ہے۔ اور بھی کئی طرح کے کالنگ مسینجر ہیں لیکن زیادہ تر لوگ وٹس ایپ کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔
وٹس ایپ انتظامیہ بھی اپنی سروس کا معیار بہتر بنانے کے لئے آئے روز اس میں کچھ نہ کچھ اضافہ کرتی رہتی ہے تاکہ لوگ وٹس ایپ سے دور نہ ہوں۔ اور ان کی دلچسپی اس میں برقرار رہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اس کی کلون ایپ اور جعلی وژن بھی بنا رہے ہیں۔
ان جعلی ایپس سے صارفین کے ڈیٹا کو خطرہ لاحق ہوتا ہے ۔ وٹس ایپ کے سی ای اونے صارفین کے لئے پیغام جاری کیا ہے کہ وٹس ایپ کا کوئی بھی جعلی اور تبدیل
شدہ ورژ ن استعمال کرنا آپ کے لئے نقصان دہ ہو گا۔ اس قسم کے تمام حملوں سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ ایسی کسی بھی ایپ کا استعمال نہ کیا جائے جس کے متعلق صارف لاعلم ہیں۔
غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپوٹ کے مطابق میٹا کی ملکیت میں موجود وٹس ایپ دنیا بھر کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ ہے اور اسی طرح اس کے جعلی ورژن بہت زیادہ ہیں۔ وٹس ایپ کو صرف پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جائے تو محفوظ ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…