اہم خبریں

وہ اسماء الحسنی جو کسی بھی نماز کے بعد تین بار پڑھ لئے جائیں تو تقدیر بدل جاتی ہے۔۔۔۔

پاکستان ( نیوز اویل)،
اللہ تعالی کو اس کے ناموں اور اس کی صفات سے یاد کرنا اور پکارنا ایک انتہائی افضل عمل ہے۔ کیونکہ اچھے نام اللہ کے ہیں جن میں اللہ کی صفات بیان کی گئی ہیں اور اس کی برتری کا اقرار کیا گیا ہے۔ لہذا اس کو یاد کرنا بہت زیادہ فضیلت والا عمل ہے۔

 

 

اللہ کے 99 ناموں میں اس کی مختلف صفات بیان کی گئی ہیں۔ ان ناموں کا ورد کرنا ایک ایسا عمل ہے جو اللہ کو خود بہت پسند ہے۔

 

 

 

اسماء الحسنیٰ کا درد کرنا ایک ایسا وظیفہ ہے جو انسان کو ہر طرح کی مشکلوں، تکلیفوں، بیماریوں، پریشانیوں سے بچاتا ہے۔ اگر انسان تنگدستی کا شکار ہے یا اسے کوئی بیماری لاحق ہے یا کاروبار سے متعلق کوئی پریشانی ہ

 

 

یا خاندانی معاملات کو لے کر وہ مسائل کا شکار ہے تو اسے چاہئے کہ اللہ کے ناموں کا ورد کرے۔
نماز کے بعد دعا کرنے سے پہلے اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اور پھر پھر اللہ الصمد یاحی یا قیوم یا رحمن کا ورد کریں۔

 

 

 

 

یہ اللہ کے بہت افضل نام ہیں۔ ان کا ورد انسان کو معاشی، معاشرتی، جسمانی اور روحانی فوائد پہنچاتا ہے۔ اس میں وقت کی کوئی قید نہیں۔ کسی بھی نماز کے بعد یہ ذکر کیا جا سکتا ہے۔

 

 

 

اس وظیفے کے بعد سچے دل سے اللہ کو اپنا خالق و مالک اور دعاؤں کو قبول کرنے والا مانتے ہوئے ہوئے اس کے حضور دعا کی جائے تو اللہ تعالی دعا قبول فرمائے گا۔

 

 

 

جب انسان صرف اللہ کوئی خالق و مالک سمجھنا شروع کر دیتا ہے تو اس کی دعائیں اثر کرنے لگتی ہیں۔ اللہ اس سے خوش ہو جاتا ہے اور وہ اپنی کی گئی دعاؤں کو قبول ہوتا دیکھتا ہے تو دن بدن اس کا اللہ پر اعتقاد بڑھتا جاتا ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago