اہم خبریں

وہ سورۃمبارکہ جس کو روزانہ پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سورۃ الضحی میں 9کاف ہیں ، ہر کاف کے بعد یا کریمُ پڑھنے کا لازوال معجزہ ، ہر پاکستانی کی مشکل کا حل ۔۔دو کام کیجئے ایک تو سورہ والضحی کا عمل کیجئے آپ چاہیں تو ہر نماز کے بعد کرسکتے ہیں آپ چاہیں یہ صبح شام بھی کرسکتے ہیں سور ۃ الضحی میں نو ” ک ” ہیں ہر کاف کے اوپر نو بار یا کریمُ پڑھنا ہے سورۃ الضحیٰ

اول آخر تین بار درود پاک بسم اللہ کے ساتھ شروع کرنی ہے ہر کاف پر نو ہر سورۃ والضحی میں نو کاف ہیں اور ہر کاف پر نو بار آپ نے یا کریم پڑھنا ہے جب نو بار آپ نے یاکریم پڑھنا ہے اس کا فائدہ جو ہوگا وہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں چین سکون راحت رحمت خیرو برکت ایسے منتقل ہوگی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے اور آپ کی زندگی میں خیروبرکت پیداہوجائے گی اور آپ کی بے چینی پریشانی سٹریس سب کچھ ختم ہوجائے گا نیند بہتر آئے گی ۔ اور اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوگا کہ آپ کے جو اٹکے ہوئے کام ہیں الجھے ہوئے کام ہیں آپ کی مشکلات ہیں آپ کی پریشانیاں ہیں وہ بھی انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی ختم ہوجائیں گیاور آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا سورۃ الصحی درود پاک کے ساتھ اول آخر بسم اللہ پڑھ کر ہر کاف پر نو بار یا کریم پڑھنا ہے اور یا کریم پڑھتے ہوئے اپنی مشکل اپنا مقصد اپنی پریشانی اور اپنی الجھن کا سخت تصور کرنا ہے ۔ اور سخت ترین تصور کرنا ہے ایک تو یہ آپ سے درخواست ہے کہ آپ نے یہ عمل

کرنا ہے اور دوسرا فضربنا علی آذانھم فی الکہف سورۃ الکہف کی ایک آیت ہے زیر زبر کا خیال رکھئے گا یہ چھوٹی سی آیت ہے اس کو بہت پڑھئے گا یقین جانئے جس کو نیند نہ آتی ہو اور نیند کی گولیاں بھی اثر کرنا چھوڑ گئی ہوں پرسکون نیند سے وہ شخص محروم ہے اور وہ سچی نیند کو مانگتا ہے اور سچی نیند کو چاہتا ہے اس کے لئے یہ چیز ہے اس

کو بہت پڑھیں اس کی کثرت رکھیں اٹھتے بیٹھتے پڑھیں وضو بے وضو پڑھیں سوتے وقت کثرت سے پڑھیں اور رات کو اگر نیند کھل جائے تو پھر یہ ہلکی آواز میں دل ہی دل میں اس کو پڑھیں گہری نیند زبردست نیند کے لئے بہت آزمودہ ہےاور اس میں بہت خیریں پوشیدہ ہیں اور اس میں بہت برکتیں پوشیدہ ہیں اور اس میں بہت زیادہ برکات اور خیریں پوشیدہ ہیں

یہ ایک عمل ہے آپ ضرور کیجئے اور اس کا بہت نتیجہ اور اس کی بہت برکت اور اس کی بہت خیر بھی دیکھی گئی ہے۔ اور آخری چیز آپ ایسا کریں کہ آپ کو کھانے میں پینے میں کافی چائے سافٹ ڈرنک اور یہ چیزیں سختی سے آپ چھوڑ دیجئے اور بالکل سختی سے چھوڑ دیں اور ان چیزوں کا آپ کی زندگی میں بہت نقصان ہوگا کبھی کبھا کوئی سال میں ایک

آدھ دفعہ پی لینا اور ایک ہے زندگی کا معمول بنانا یہ نہ کیجئے اپنی غذاؤں میں پھل سبزیاں شامل کریں اور اتنا پھل سبزیاں کھائیں کہ پیٹ اسی سے بھر جائے سستے پھل کھائیں ہلکی کالی مرچ اور ہلکا نمک لگا لیں رات کو سوتے ہوئے پیٹ کو بالکل ہلکا رکھیں اور سونے سے تین گھنٹے پہلے کھائیں جو بندہ بھرے پیٹ سوتا ہے وہ کبھی نیند کو سوچ ہی نہیں سکتا کہ اسے نیند آجائے۔

Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago