اہم خبریں

وہ شہر جس کی بنیاد ایک مشہور مسلمان بزرگ نے رکھی۔۔۔ 100 سے زائد بزرگان دین کے مزارات ہونے کا بھی شرف حاصل ہے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، افریقہ کے ملک ایتھوپیا میں جب اسلام کی روشنی پھیلی تو یہاں سے بہت سے بزرگان اور عالم فاضل لوگوں نے جنم لیا۔ یہ وہ سی سے قدیم مساجد اور بزرگان دین کے مزارات آج بھی موجود ہیں۔
ایتھوپیا کے ایک شہر ہرار میں بہت سی زیارت گاہیں اور مقدس مقامات موجود ہیں جو اس شہر کی شہرت کی وجہ ہیں۔ دسویں سے تیرہویں صدی کے درمیان اس شہر کی بنیاد اس وقت رکھی گئی جب عرب سے لوگ یہاں نقل مکانی کر کے آ رہے تھے۔

2006 میں اس شہر کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا۔ یہاں چھوٹی بڑی 82 مساجد موجود ہیں۔ اس شہر میں مسلمان اکثریت میں ہیں۔ یہاں ایک سو سے زائد مزارات بھی ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ حاضری دینے آتے ہیں۔

اس شہر کی سب سے بڑی جامع مسجد میں نہ صرف مرد بلکہ عورت بھی نماز پڑھنے آتی ہیں۔
مسلم اکثریتی شہر ہونے کے باوجود اندرون شہر میں دو چرچ آج بھی موجود ہیں۔
شیخ آبادر جن کا شمار اس شہر کے بانیوں میں ہوتا ہے، ان کا مزار بھی یہاں موجود ہے۔ یہ مقام یہاں کی سب سے بڑی زیارتگاہ سمجھی جاتی ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago