وہ کون سا مہینہ ہے جس میں شادی نہیں کرنی چاہئے ، نبی کریم ﷺ نے اس حوالے سے کیا ارشاد فرمایا ہے ؟ جانیں

پاکستان (نیوز اویل)، جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے لوگوں نے اپنے عقیدے اور عقائد بنا لیے ہیں اور بہت سی چیزوں کے بارے میں توہم پرستی کا شکار ہیں اور بہت سی چیزوں کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ چیز کرنے سے فلاں عذاب آ جائے گا یہ تمام غلط باتیں لوگوں کی پھیلائی ہوئی ہیں۔

 

 

اب اگر اسی طرح دیکھا جائے تو مہینوں کے حوالے سے بھی کافی باتیں پھیلائی گئی ہیں ہیں کہ فلاں اسلامی مہینہ بہت زیادہ فضیلت والا ہے اور فلاں اسلامی مہینہ اس میں شادی نہیں کرنی چاہیے اس میں بلائیں آتی ہیں ہیں اور چھت پر نہیں جانا چاہیے۔

 

 

 

صفر کے مہینے کے بارے میں کافی باتیں پھیلائی گئی ہیں کہ صفر کے مہینے میں بنائی جاتی ہیں اور اس لیے چھت پر نہیں جانا چاہیے اور اس کے علاوہ کچھ مہینوں کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے

 

 

 

 

کہ ان مہینوں میں شادی نہیں کرنی چاہیے لیکن یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ اسلام میں ایسی کوئی بات نہیں کہی گئی نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی ایسی بات بیان فرمائی کے اس مہینے میں شادی کرنی چاہیے

 

 

 

اور اس مہینے میں شادی نہیں کرنی چاہیے۔
بارہ اسلامی مہینوں میں سے کچھ کچھ اسلامی مہینوں کی فضیلت بتائی گئی ہے جس میں محرم ہم رمضان المبارک ذوالحج کا مہینہ شامل ہے ہے

 

 

 

لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کہ ان مہینوں میں شادی نہیں کی جاسکتی اور باقی مہینوں میں شادی کی جاسکتی ہے ۔ یہ تمام باتیں لوگوں کی طرف سے پھیلائی گئی ہیں اور اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *