پاکستان (نیوز اویل)، بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور دیگر بھارتی ٹیم کے کھلاڑی سزا سے بال بال بچ گئے۔
یاد رہے کہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ ہو رہے ہیں ۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک ایسا واقع پیش آیا جس میں بھارتی ٹیم کو سزا ملنے کا خدشہ تھا ۔ میچ کے دوران ایشون نے گیند کروائی اور ڈین ایلگر کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل کی لیکن فیصلہ ان کے حق میں نہیں ہوا اور اس بات پر بھارتی کھلاڑی بھڑک اٹھے اور اسٹمپس ہر لگے ماہیک پر اپنا غصہ نکالا ۔
تاہم ان واقعے کے حوالے سے کسی بھی بھارتی کھلاڑی کو میچ آ فیشلز نے کوئی چارج نہیں لگایا۔ یاد رہے کہ یہ میچ جنوبی افریقہ کی ٹیم سات وکٹوں سے جیت گئی ہے اور بھارتی ٹیم کو بہت بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
بعد ازاں پاکستان کے سابق کھلاڑی راشد لطیف نے اس نوٹ آؤٹ کے حوالے سے ایک تبصرے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈین ایلگر آؤٹ ہی تھے شاید بال ٹریکر سسٹم میں کوئی نہ کوئی خرابی ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…