اہم خبریں

””ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کپتانی بھی گئی؟!“

لاہور: ذرائع کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے بعد کپتانی چھوڑنے کا امکان تھا لیکن بی سی سی ای نے اسکو رد کردیا۔

صبح کی رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کا بہت جلد اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کا امکان تھا۔ ویرات کوہلی جو پچھلے 2 سالوں سے فارم سے باہر ہیں اور بھارت کو کبھی آئی سی سی ٹرافی نہیں دلا سکے ، توقع ہے کہ وہ کپتان کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے یہ ساری اپٹیدس ارہی تھیں-

آئی پی ایل کے سب سے کامیاب کپتان اور اسٹار بلے باز روہت شرما ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ویرات کوہلی کے‌بعد‌ کپتانی‌ کرنے‌ کی‌ خبریں آرہی‌ تھیں۔ روہت شمرا آئی پی ایل 2021 کی سب سے کامیاب ٹیم ممبئی انڈینز کے کپتان ہیں۔

رپورٹس تجویز کرتی تھیں کہ کپتانی چھوڑنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ویرات کوہلی اپنی بیٹنگ پر توجہ دینا چاہتے ہیں نہ کہ بھارتی ٹیم کی کپتانی پر۔

کوہلی کی بطور ہندوستانی کپتان تمام فارمیٹس میں کارکردگی۔
ٹیسٹ میچز – 65 / جیتا 38۔
ون ڈے – 95 / جیتا 65۔
ٹی ٹوئنٹی – 45 / جیتا 29۔

اب تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق۔
بی سی سی آئی کے خزانچی نے (آئی اے این ایس کو) کہا ، “ویرات کوہلی ہندوستان کے تمام فارمیٹس کے کپتان رہیں گے – بی سی سی آئی نے تقسیم کی کپتانی کے معاملے پر کسی سے ملاقات یا بات چیت نہیں کی۔”

Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago