اہم خبریں

ویکسین نہ لگوانےوالوں کی سمیں بند، شہریوں کی دوڑیں لگوا دینےوالی خبر

ویکسین نہ لگوانےوالوں کی سمیں بند، شہریوں کی دوڑیں لگوا دینےوالی خبرسم بند کرنے کی تجویز نے اب تک ویکسی نیشن نا کرانے والوں کی دوڑیں لگوا دیں۔کراچی کے ایکسپو سینٹر، ڈاؤ اسپتال اور دیگر مقامات پر ویکسی نیشن کروانے کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور اس دوران سماجی فاصلے کو بالکل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب محکمہ صحت نے کراچی شہر کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ویکسی نیشن سینٹر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہر ضلع میں جو اسپتال 24 گھنٹے کھلے رہیں گے ان میں ضلع وسطی کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال اور نیو کراچی اسپتال شامل ہے۔ضلع شرقی میں ایکسپو سینٹر اور اوجھا سینٹر ویکسی نیشن کے لیے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے جب کہ ضلع جنوبی میں خالق دینا ہال اور جناح اسپتال شامل ہیں۔

ضلع غربی میں سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال اور ضلع ملیر میں مراد میمن گوٹھ اسپتال شامل ہیں۔ضلع کورنگی میں سندھ گورنمنٹ کورنگی نمبر پانچ سے کسی بھی وقت ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago