پاکستان (نیوز اویل)، اسلام میں ٹائی لگانے کے حوالے سے مختلف بیانات سامنے آتے ہیں اور زیادہ تر علماء کرام ٹائی لگانے سے منع ہی کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹائی لگانا مناسب نہیں ہے ۔
ٹائی لگانے کے حوالے سے یہ بیانات بھی سامنے آتے ہیں کہ ٹائی صلیب کے نشان کو ظاہر کرتی ہے اور ٹائی لگانا کرسچن یعنی عیسائی لوگوں کی نشانی ہے جو کہ اپنے فیشن کے طور پر لگائی جاتی ہے ۔ ٹائی لگانے کو حرام بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کو غیر مسلموں سے تشبیہ دیتی ہے لیکن اس حوالے سے کچھ علمائے کرام کا بیان سامنے آیا ہے جن میں ان کا کہنا ہے کہ ٹائی لگانا حرام تو نہیں ہے لیکن کیونکہ یہ ہمارے مذہب میں مناسب نہیں ہے یا ہمارے لئے سے بہترین لباس موجود ہیں اس لیے ٹائی لگانے کے حوالے سے احتیاط برتنی چاہیے ۔
پرانی کتب میں یہ بیان بھی موجود ہے کہ ٹائی لگانے کی شروعات عیسائیوں کے حوالے سے ہی ہوئی تھی کیوں کہ یہ صلیب کی علامت ہے اور اسے مذہبی شاعر کے طور پر لگایا جاتا تھا لیکن پھر آہستہ آہستہ یہ ایک لباس کا حصہ بن گیا ہے اور اس کا آپ مذہب سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے ہے اس لئے لگانے کو حرام نہیں کہا جا سکتا اور اب یہ کسی بھی مذہبی تصور کے بغیر انگریزی لباس کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن پھر بھی مسلمانوں کو کو یہ لباس پہننے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…