پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو بہت سے ایسے مواقع میسر کیے ہیں جن سے وہ اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اللہ کے حضور پیش ہوتے ہیں اور اللہ سے مغفرت طلب کر رہے ہوتے ہیں ، اسی طرح کچھ
راتیں بہت ہی مبارک اور با برکت ہوتی ہیں اور اللہ تعالی ان راتوں میں انسان کی بخشش کے لئے دروازے کھول دیتا اور انسان سے کہتا ہے کہ مانگ تو مجھ سے کیا مانگنا چاہتا ہے ،
اللہ تعالی نے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے ہم پر بہت زیادہ برکت نازل کی ہے اور ہم پر بہت رحم فرمایا ہے اور پانچ ایسی مبارک راتیں بھی ہیں جن میں آپ کوئی بھی دعا مانگے قبول کرے گا ، وہ پانچ راتیں درج ذیل ہیں :
*رجب کے مہینے کی پہلی رات ، * پندرہ شعبان کی رات ، * جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات ، * عیدالفطرکی رات ، * عید الاضحیٰ کی رات ۔ ۔۔
یہ پانچ مخصوص راستے بہت زیادہ برکت والی ہیں اور اس کے علاوہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں طاق راتوں کی بھی بہت زیادہ فضیلت ہے اور لیلۃ القدر سے زیادہ مبارک رات کوئی ہو نہیں سکتی ۔
ہمیں چاہیے کہ ہم ان راتوں کو تلاش کریں اور ان میں عبادت کریں صرف ان راتوں کے لیے دنیا کو بھول جائیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں اور اپنا اور اللہ تعالی کا تعلق بنائیں اور اللہ تعالی سے مانگنے جو ہم مانگنا چاہتے
ہیں اور دنیا اور آخرت کی کامیابی مانگے اور آخرت میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت مانگیں ، اللہ تعالیٰ کو دعا مانگنے
والے لوگ بہت پسند ہیں اور اللہ تعالی سے دعا مانگنے کو بہت زیادہ پسند کرتا ہے اور اللہ تعالی کہتا ہے کہ میرے سے مانگو جو تم چاہتے ہو میں تمہیں عطا کروں گا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…