اہم خبریں

پانچ نہیں ، دس نہیں بلکہ پوری 14چھٹیاں پاکستانیوں کےلئے خوشخبری آگئی

وفاقی حکومت نے 2021 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی تفصیلات، وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ، جس کے مطابق اس سال 2021میں کل 14 عام تعطیلات ہوں گی،جن کا آغاز5 فروری کو یوم کشمیر سےہو چکا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں سرکاری ملازمین کے لیے کم از کم 22 اختیاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلمان ملازم کو صرف ایک اختیاری چھٹی لینے کی اجازت ہے جبکہ غیر مسلم کے لیے تین اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ تعطیلات کی فہرست یہ ہے۔5  فروری (جمعہ)- یوم کشمیر23 مارچ (منگل) یوم پاکستان یکم مئی (ہفتہ)  ، 14، 15 اور 16 مئی (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) عید الفطراور، 21، 22 اور 23 ج، ولائی (بدھ، جمعرات اور جمعہ) عیدالاضحی،جو کہ گزر چکی ہیں۔

اور اس کے علاوہ 14 اگست (ہفتہ) یوم آزادی،18، 19 اگست (بدھ اور جمعرات) عاشورہ محرم،19 اکتوبر (منگل) عید میلاد،25 دسمبر (ہفتہ)  یوم قائد / کرسمس ڈے،26 دسمبر (اتوار)  کرسمس کے بعداگلا دن (صرف عیسائیوں کے لیے)واضح رہے کہ چاند ہونے اور نہ ہونے کیسبب تاریخیں آگے پیچھے ہوسکتی ہیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago