اہم خبریں

پانی کے ساتھ یہ ایک چیز کھالیں ،طاقت کا ایسا طوفان آئے گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے،مزید جانیں

کیا آپ کو پتہ ہے کہ آج کل اتنی زیادہ بیماریاں ہونے کی وجہ کیا ہے؟ ہم لوگ انتظار کر تے ہیں کہ کب بیماری ہو اور ہم دوائی لیں ہم لوگوں کو کرنا کیا چاہیے جب ہمیں کوئی بیماری نہیں ہے تب ہم کیا دوائی لیں تا کہ ہم کبھی بھی بیمار ہی نہ پڑ یں۔ یعنی کہ پر ہیز علاج سے بہتر ہےہمیں کچھ ایسا کھاتے رہنا چاہیے کہ جس سے ہم بیمار ہی نہ ہوں ہم لوگ آج کل کھانے پینے پر بالکل بھی دھیان نہیں دیتے۔

لیکن جب ہم بیمار ہو جا تے ہیں تب ہمیں یاد آ تا ہے کہ ہم نے پھل کھانے ہیں۔ اچھی چیزیں کھانی ہیں لیکن جب ہم صحت مند ہو تے ہیں۔ تو ہم ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہی نہیں ہیں۔ کیوں نہیں سوچتے؟ ہمیں ان چیزوں کے بارے میں سوچنا چاہیے نا جو ہماری صحت کو بر قرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ہماری مدد کر یں جو چیزیں ہماری صحت کو بر قرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ تو آئیے چلتے ہیں کہ ایک ایسی چیز کی جا نب جو کہ آپ کو ان تمام مسائل یعنی صحت سے متعلق تمام مسائل سے چھٹکارا دلانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

آپ کو بتاؤں گا جس کو آپ نے ڈیلی روٹین میں شامل کر نا ہے جس سے آپ ہمیشہ صحت مند رہیں گے ایک ایسی چیز جسے کھانے سے آپ کو کوئی بیماری نہیں ہو گی ہم یہی چاہتے ہیں۔کہ آپ صحت مند رہیں ایسا نہیں ہے کہ آپ بیمار ہو جا ئیں اور اس کے بعد آپ دوائیاں کھاتے رہیں۔ جس چیز میں بات کر رہا ہوں وہ ہے پپیتے کے بیج ۔

پپیتا تو بہت لوگ کھاتے ہیں بہت لوگ ایسے بھی ہیں جو یہ چیز نہیں کھا تے تو میں آپ کو بتا دوں کی پپیتا ایسا پھل ہے جو کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بھی ہمیں بچا سکتا ہے کیونکہ اس میں ایسے اجزاء موجود ہیں جو ہمیں کینسر کے ساتھ ساتھ ہارٹ اٹیک ہونے سے بھی بچا تا ہے اس لیے اگر آپ دل کی بیماریوں سے اور کینسر جیسی جان لیوا بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کر نا چاہتے ہیں۔

تو اس پھل کا لازماً استعمال کر یں تا کہ کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہصحت اللہ پاک کی بہت ہی بڑی نعمت ہے تو اگر ہم نے اس نعمت کی قدر کر نی ہے تو ہم نے اس کا خیال بھی رکھنا ہے۔

پپیتا ایک ایسا پھل ہے جس کی وجہ سے ہم کئی بیماریوں سے جان چھڑوا سکتے ہیں اپنی۔ پپیتے کو اپنی ڈائٹ میں شامل کر نا ہی ہوگا کیونکہ ہم لوگ صرف اور صرف ٹیسٹ کو ہی بھڑہاوا نہیں دے سکتے ہمیں کچھ ایسی چیزوں کا بھی استعمال کر نا چاہیے جو کہ ہماری صحت کو بھی ٹھیک رکھیں۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago