اہم خبریں

پاکستانیوں تیاری کرلو ! گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں جنوب مشرقی سندھ ،کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خطۂ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

تاہم خضدار 13اور راولاکوٹ میں 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی47، نوکنڈی 46، جیکب آباد اور دالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago