Categories: اہم خبریں

پاکستانیوں کو بڑا ریلیف، بجلی کے بلوں میں کتنے ہزار روپے کی فوری کمی کا اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا مکمل فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بجلی کے بلوں میں کمی کا بھی اعلان کر دیا ہے ، یاد رہے مہنگائی کی وجہ سے اور ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ

 

 

 

 

سے بجلی کی قیمت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اس کے علاوہ عوام کو اس بار ٹیکس بھی لگا کر بھیجا گیا تھا ، اور اس ٹیکس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے اب حکومت نے عوام کو مکمل رلیف

 

 

 

دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تاجر حضرات سے جو 6 ہزار روپیہ فکس ٹیکس وصول کیا جاتا تھا اب وہ نہیں لیا جائے گا اس ٹیکس کو فوراً طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے ،

 

 

 

حکومت کا کہنا تھا کہ اس ٹیکس کی وجہ سے ہمیں سالانہ تیس ارب روپے کا فائدہ ہونا تھا اور یہ رقم قومی خزانے میں جانی تھی لیکن ہم نے یہ ٹیکس تاجروں پر سے ہٹا دیا ہے ، اور اب یہ تیس ارب کا ٹیکس باقی دوسرے محکموں سے لیا جائے گا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago